حج

کیا عمرہ تمتع میں طواف النساء ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 147

سوال: کیا عمرہ تمتع میں  طواف النساء ہے؟

جواب: عمرہ تمتع میں  طواف النساء نہیں ہے۔ البتہ اگر رجاء یا احتیاط کی نیت سے بجا لائے تواس میں  کوئی حرج نہیں ہے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 147

ای میل کریں