حج

تقصیر کے بعد کونسی چیزیں حاجی پر حلال ہوجاتی ہیں؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 147

سوال: تقصیر کے بعد کونسی چیزیں حاجی پر حلال ہوجاتی ہیں؟

جواب: تقصیر کے بعد ہر وہ چیز اس پر حلال ہوجائے گی جو احرام کی وجہ سے حرام ہوگئی تھی حتیٰ عورت بھی (حلال ہوجائےگی)۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 147

ای میل کریں