حج

سوال: اگر کوئی شخص مر جائے اوراس کے ذمہ نمازطواف ہو تو کیا کیا جائے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 142

سوال: اگر کوئی شخص مر جائے اوراس کے ذمہ نماز طواف ہو تو کیا کیا جائے؟

جواب: اگر کوئی شخص مر جائے اوراس کے ذمہ نماز طواف ہو تو اس کے بڑ ے بیٹے پر قضاء واجب ہے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 142

ای میل کریں