حج

کیا نماز طواف کی رکعتوں کی تعداد میں شک کرنا نماز کے باطل ہونے کا باعث ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 142

سوال: کیا نماز طواف کی رکعتوں  کی تعداد میں  شک کرنا نماز کے باطل ہونے کا باعث ہے؟

جواب: نماز کی رکعتوں  کی تعداد میں  شک کرنا نماز کے باطل ہونے کا باعث ہے اور اس صورت میں  گمان پر اعتنار کرنا بعید نہیں  ہے اور یہ نماز احکام میں  دوسری واجب نمازوں کی طرح ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 142

ای میل کریں