حج

طواف کے چکروں کی تعداد میں کثیر الشک کیا کرے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 140

سوال: طواف کے چکروں  کی تعداد میں  کثیر الشک کیا کرے؟

جواب: طواف کے چکروں  کی تعداد میں  کثیر الشک اپنے شک کی پرواہ نہیں  کرے گاجبکہ احوط یہ ہے کہ چکروں  کی تعداد گننے کے لئے کسی با اعتماد شخص کو نائب بنائے چکر وں  کی تعد اد کے بارے میں  گمان حاصل ہونا شک کے حکم میں  ہے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 140

ای میل کریں