حج

حج کے دوران اگر اپنے تمام یا کچھ ناخن کاٹنے پر مجبور ہوجائے تو کیا کفاره ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 132

سوال: حج کے دوران اگر اپنے تمام یا کچھ ناخن کاٹنے پر مجبور ہوجائے تو کیا کفاره ہے؟

جواب: اگراپنے تمام یاکچھ ناخن کاٹنے پر مجبور ہوجائے توجائز ہے اوراحتیاط یہ ہے کفارہ (بھی) دے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 132

ای میل کریں