حج

اگر حالت احرام میں جدال کرنے میں جھوٹا ہو تو اس کا کفاره کیا ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 127

سوال: اگر حالت احرام میں جدال کرنے میں  جھوٹا ہو تو اس کا کفاره کیا ہے؟

جواب: اگر جدال میں جھوٹا ہو تو پھر بنا بر احوط ایک مرتبہ کہنے کی صورت میں  ایک گوسفند کفارہ دے اوردومرتبہ کہنے کی صورت میں  گائے اور تین مرتبہ کہنے کی صورت میں  اونٹ (کاکفارہ دے) بلکہ (یہ حکم) قوت سے خالی نہیں ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 127

ای میل کریں