تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 124
سوال: کیا حالت احرام میں حاجی عقد منقطع (متعہ) کرسکتے ہیں؟
جواب: مذکورہ احکام میں بظاہر عقد دائمی اور عقد منقطع (متعہ) میں کوئی فرق نہیں ہے۔