تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 114
سوال: کیا میقات سے پہلے احرام باندھ سکتے ہیں؟
جواب: میقات سے پہلے احرام باندھنا جائزنہیں ہے اور(اگر باندھ لیا جائے تو) صحیح نہیں ہوگا اور احرام کی حالت میں میقات سے گزرنا کافی نہیں ہے۔