حج

کیا میقات سے پہلے احرام باندھ سکتے ہیں؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 114

سوال: کیا میقات سے پہلے احرام باندھ سکتے ہیں؟

جواب: میقات سے پہلے احرام باندھنا جائزنہیں ہے اور(اگر باندھ لیا جائے تو) صحیح نہیں ہوگا اور احرام کی حالت میں  میقات سے گزرنا کافی نہیں  ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 114

ای میل کریں