تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 112
سوال: جحفہ کہاں واقع ہے؟
جواب: یہ شام، مصر اور مراکش کے باشندوں اور ان کے علاوہ جو اس راستے سے گزرتے ہیں، کا میقات ہے۔