سوال: ذوالحلیفہ کہاں واقع ہے؟
جواب: وہ مدینہ کے رہنے والوں اوران لوگوں کا میقات ہے جو مدینہ کے راستے سے آتے ہیں اوراحتیاط یہ ہے کہ مسجد شجرہ ہی کو میقات قرار دیا جائے (مسجد سے) نہ باہر اس کے نزدیک کسی جگہ کو بلکہ (یہ حکم) وجہ سے خالی نہیں ہے۔
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 111