اگرکسی کو اباحہ لازم کے ذریعے استطاعت حاصل ہوجائے تو کیا حج اس پر واجب ہے؟

اگرکسی کو اباحہ لازم کے ذریعے استطاعت حاصل ہوجائے تو کیا حج اس پر واجب ہے؟

اگرکسی کو اباحہ لازم کے ذریعے استطاعت حاصل ہوجائے تو حج اس پر ....

سوال: اگرکسی کو اباحہ لازم کے ذریعے استطاعت حاصل ہوجائے تو کیا حج اس پر واجب ہے؟

جواب: اگرکسی کو اباحہ لازم کے ذریعے استطاعت حاصل ہوجائے توحج اس پر واجب ہے اوراگر اس کے لئے کسی ایسی چیز کی وصیت کی جائے کہ جواس کے لئے کافی ہوتووصیت کرنے والے کے صرف فوت ہوجانے سے حج اس پر واجب نہیں  ہوگاجیساکہ وصیت قبول کرنے سے بھی واجب نہ ہوگا۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 76

ای میل کریں