دشمن کے ساتھ امام خمینی کا برتاو
امام خمینی (رہ) نے فرمایا کہ جب رات کے وقت پولیس اہلکار ہمارے گھر پر آئے اور لاتے مارنے لگے میں ان سے کہا کہ آپ سب باہر جائیں میں خود آ رہا ہوں میں نے کپڑے پہنے باہر آگیا مجھے گاڑی کی پچلی سیٹ پر بٹھایا اور مزید چار لوگ گاڑی میں تھے میں نے راستے می ان کے پاوں کانپ رہے ہیں ان سے سوال کیا آپ کیوں کانپ رہے ہیں میں نے ان کے کانپتے ہوے پاوں پر رکھا اور کہا کہ نہ ڈریں میں آپ کے ساتھ ہوں تو بڑی مشکل سے ان کے پاوں کو سکون ملا۔