امام خمینی علماء اور عوام کو کس بات کی نصیحت کی تھی؟
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ علماء کا آپ کے ساتھ رہنا آپ کے لئے مفید ہے اور اگر کوئی یہ کہے کہ ان سے آپ کو نقصان ہوگا تو یہ غلط ہے اگر آپ کو کسی سے اختلاف بھی ہے تو آپ ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ کر حل کریں اور ایک دوسرے کے ساتھ یہ روابط اسی طرح باقی رہنا چاہیں انشاء اللہ انھی روابط سے ملک ترقی کرے گا اور یہی اتحاد اس ملک کی بقا کا سبب بنے گا۔