3 بہمن 1357 ہجری شمسی کو کیا ہوا تھا؟
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی(رح) کی وطنی واپسی سے پہلے مہر آباد ہوائی اڈے کو بختیار کے حکم سے 3 بھمن 1357 ہجری شمسی کی شام کو تہران کے فوجی دستوں نے ٹینکوں کے ذریعے مہر آباد ائیر پورٹ کا محاصرہ کر لیا تھا ایران کے فوجی دستوں نے امام خمینی کی وطنی واپسی سے پہلے اور حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے ائر پورٹ کو اپنی کنٹرول میں لے لیا تھا جب کہ فوج نے مہر آباد جانے والے تمام راستوں کو بھی ٹینکوں کے ذریعے بند کر دیا تھا اور رن وے پر بھی گاڑیاں کھڑی کر دیں تھیں۔