اگرعمل انجام دینے کے بعد معلوم ہوکہ اجارہ باطل تھا تو اجرت کا کیا حکم ہے؟

اگرعمل انجام دینے کے بعد معلوم ہوکہ اجارہ باطل تھا تو اجرت کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگرعمل انجام دینے کے بعد معلوم ہوکہ اجارہ باطل تھا تو اجرت کا کیا حکم ہے؟

جواب: اگرعمل انجام دینے کے بعد معلوم ہوکہ اجارہ باطل تھاتواجیر عمل انجام دینے کی وجہ سے اجرۃ المثل کامستحق ہے اوراگرغبن وغیرہ کی وجہ سے اجارہ فسخ ہوجائے توبھی یہی حکم ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج1، ص 253

ای میل کریں