اگراجیر فراموشی یاشک سے دوچار ہوجائے تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟

اگراجیر فراموشی یاشک سے دوچار ہوجائے تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟

سوال: اگراجیر فراموشی یاشک سے دوچار ہوجائے تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟

جواب: اگراجیر فراموشی یاشک سے دوچار ہوجائے تواس پرواجب ہے کہ اپنے اجتہاد یاتقلید کے مطابق اس کے حکم پرعمل کرے اگرچہ وہ میت کے اجتہاد یاتقلید کے خلاف ہی ہو،جیساکہ اگر اسے اس شرط پراجیر بنایاگیا ہوکہ وہ عمل صحیح طور پرانجام دے گاتواس پرواجب ہے کہ اس کے اپنے اجتہاد یاتقلید کی روسے جواس کافریضہ یارائے ہے اس کے مطابق اس مخصوص کیفیت کے ساتھ یہ عمل باطل ہوتواحتیاط یہ ہے کہ وہ اس عمل کے لئے اپنے آپ کواجیر نہ بنائے۔

تحریر الوسیلہ، ج1، ص 252

ای میل کریں