ایک ماں کس طرح معاشرے کو اسلامی بنا سکتی ہے؟
عید فطر اسلام کی دو بڑی عیدوں میں سے ایک ہے جس کے بارے میں بہت ساری احادیث اور روایات بھی موجود ہیں مسلمان پورے مہینے ماہ مبارک رمضان میں روزہ رکھ کر کھانے، پینے اور دورے مباح کاموں سے خود کو روکتے ہیں اور اس عظیم عبادت کے بدلے میں اس مہینے کے آخر اور شوال کے اول میں پاداش حاصل کرتے ہیں اور اجر و پاداش کا خود خدا وند متعال نے وعدہ دیا ہے عید فطر ایک مہینے روزہ رکھنے کے بعد ھوای نفس پر قابو پانے کی خوشی میں جشن منانے کا دن ہے عید فطر ضیافۃ اللہ کی عید ہے یہ عید، عید لقاء اللہ کا مقدمہ ہے یہ عید معاشرے اور سماج میں وحدت اور ہمدلی ایجاد کرتی ہے لوگ ایک ساتھ جمع ہو کر نماز عید ادا کرتے ہیں ایک دوسرے کے گلے ملتے ہیں۔