کیا نماز میں سلام دینا، واجب ہے؟

کیا نماز میں سلام دینا، واجب ہے؟

سوال: کیا نماز میں سلام دینا، واجب ہے؟

جواب: نماز میں  سلام واجب ہے اور بظاہر یہ نماز کا جزء ہے اور نماز کے منافی امور کی انجام دہی کا جواز اور نمازسے خارج ہونے کا دار ومدار اس پر ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج1، ص 199

ای میل کریں