علماء کو نصیحت

علماء کو نصیحت

امام خمینی(رح) نے علماء کو کس بات کی نصیحت کی تھی؟

 امام خمینی(رح) نے علماء کو کس بات کی نصیحت کی تھی؟

اسلامی انقلاب کے بانی نے فرمایا فرمایا کہ جو بات سب سے اہم ہے وہ یہ ہیکہ ہم اسلامی قوانین کے مطابق مسائل کے راہ حل کو پیدا کریں اگر ہم نے کوئی خطا کی ہو تو ہمیں فورا اپنی خطا کا اقرار کرنا چاہیے فقہاء کا اپنے فتوٰی کو بدلنے کا مطلب بھی یہی ہے جب ایک فقیہی اپنے فتویٰ کو بدلتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہیکہ وہ اس بات کا اظہار کر رہا ہیکہ میں نے پہلے خطا تھی اب اس کا اقرار اور اصلاح کر رہا ہوں اور اپنی بات کو واپس لے رہا ہوں ہم معصوم تو نہیں ہیں فقہاء کو بھی ایسا ہی ہونا چاہیے کہ اگر وہ بھی کسی مسئلے میں خطاء کریں تو ان میں  بھی اپنی خطا کا اقرار کرنے کی جرات ہونی چاہیے.

ای میل کریں