کس بیماری سے عمل صالح ختم ہو جاتاہے؟
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نےفرمایا کہ وہ بیماری جس میں ہرمسلمان گرفتار ہے جو انسان کے ہر نیک عمل کو باطل کر دیتی ہے وہ ریا اور عجب ہے جو شخص بھی اس بیماری میں مبتلا ہو گا اس کا کوئی بھی عمل قابل قبول نہیں۔