فضول خرچی

فضول خرچی

فضول خرچی اور اسراف کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہین؟

فضول خرچی اور اسراف کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہین؟

 جب بھی ہم امام خمینی(رح) کے کھانے کی ٹرے ان کے کمرے میں لے جاتے تھے تو امام (رہ) فرماتے تھے کہ اس بلب کو بند کر دیں ان کی مراد لابی کا بلب ہوتا تھا کیوں کہ جب کمرے میں تشریف لے جاتے تھے تو لابی کے بلب کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی تھی امام خمینی (رح) اس حد تک اسراف اور فضول خرچی سے پرہیز کرتے تھے۔

ای میل کریں