نماز

مرد کی شرمگاہ سے کیا مراد ہے؟

مرد کی شرمگاہ سے مراد کہ جسے نماز میں چھپانا واجب اور دیکھانا حرام ہے

سوال: مرد کی شرمگاہ سے کیا مراد ہے؟

جواب: مرد کی شرمگاہ سے مراد کہ جسے نماز میں  چھپانا واجب اور دیکھانا حرام ہے، مقعد، آلہ تناسل اور بیضتین ہیں  اور بنابر احتیاط واجب شرمگاہ کے اس حصّے کو بھی چھپانا چاہئے جو لباس میں  سے نظر آتا ہے۔

ای میل کریں