کیا امام خمینی(رح) نئی ٹیکنالوجی کے خلاف تھے؟
امام خمینی(رح) ٹیکنالوجی کے خلاف نہیں تھے بلکہ وہ ٹیکنالوجی کے حق میں تھے انہوں نے اپنے زمانے کے تمام وسائل استفادہ کیا تھا انہوں نے اسلامی تحریک کی کامیابی میں نئی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا تھا جیسا کہ آپ نے ایران پہنچنے پر فرمایا تھا کہ ہم سینما خلاف نہیں ہیں لیکن ہم بری فلموں کے خلاف ہیں ہم ہر اس چیز کے خلاف جو اسلام اور شریعت کے خلاف ہو۔