امام خمینی(رح) اپنی زندگی میں کن کی سیرت پر عمل کرتے تھے؟
حضرت امام خمینی (رح) مکتب اہل بیت کے سچے شاگرد تھے ھنہوں نے اپنی زندگی میں ہمیشہ کوشش کی انبیاء اور ائمہ اطہار علیھم السلام کے راستے سے الگ نہ ہوں وہ کئی سالوں تک ملک بدری کی وجہ سے امام رضا ع کی زیارت سے محروم تھے جب بھی کوئی اس شہر سے ان کی خدمت میں پہنچتا تھا تو آپ اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے تھے آپ نے ایک مرتبہ آپ نے فرمایا میری تمنا ہیکہ میں ایک بار پھر مولا رضا ع کی بارگاہ میں پہنچوں۔