اسلامی ملک کے اعلی حکام کے بارے میں امام خمینی (رح) کا کیا نظریہ تھا؟
امام خمینی(رح) نے فرمایا ہم ایک اسلامی ملک چاہتے ہیں اور اس ملک کے اعلی حکام اسلام کے معتقد ہوں اور ان کے تمام کام اسلامی قوانین کے مطابق ہوں اور ایسے افراد کو جو اسلام کے معتقد نہیں ہیں ملک کی کوئی ذمہ داری نہیں دی جا سکتی امام خمینی(رح) کی نظر میں اسلامی ملک کے اعلی حکام کو اسلام کا معتقد ہونا چاہیے جو لوگ اسلام کو چھوڑ کر اسلام اور اسلامی انقلاب کے دشمنوں کی نوکری انھیں اسلامی ملک میں کوئی بھی عہدہ نہیں دیا جا سکتا۔