امام خمینی (رح) اجتماع میں بچوں کے ساتھ کس طرح کا رویہ رکھتے تھے؟
امام خمینی(رح) تمام بچوں سے بڑے پیار اور محبت سے ملتے تھے اور کسی بھی بچے کو ناراض نہیں کرتے تھے اور بچوں کے رونے سے ان کو سخت اذیت ہوتی تھی اگر آپ کی تقریر کے دوران کوئی بچہ روتا تھا تو آپ اس بچے کے احترام میں اپنے بیان کو مختصر کر دیتے تھے۔