امام خمینی(رح) کس حد تک طلاب کا احترام کرتے تھے؟

امام خمینی(رح) کس حد تک طلاب کا احترام کرتے تھے؟

آپ نے طلاب کے احترام میں اپنے لئے گھر نہیں خریدا

امام خمینی(رح) کس حد تک طلاب کا احترام کرتے تھے؟

آپ نے طلاب کے احترام میں اپنے لئے گھر نہیں خریدا

نجف اشرف میں ایک مرتبہ کچھ تاجر آپ کی خدمت میں پہنچے اور آپ سے عرض کیا کہ ہم چاہتے ہیں کہ حاج مصطفی اور آپ کے گھر خریدیں جن کے جواب میں امام (رہ) نے فرمایا جب سب طلاب کو گھر دیں اس وقت مجھے اور مصطفی کو بھی گھر ملے گا۔

ای میل کریں