اتحاد

جولوگ مسلمانوں کے درمیان اختلاف ڈالتے ہیں ان کے بارے میں امام خمینی(رح) کا کیا نظریہ ہے؟

جولوگ مسلمانوں کے درمیان اختلاف ڈالتے ہیں ان کے بارے میں امام خمینی(رح) کا کیا نظریہ ہے؟

جولوگ مسلمانوں کے درمیان اختلاف ڈالتے ہیں ان کے بارے میں امام خمینی(رح) کا کیا نظریہ ہے؟

اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی(رح) فرماتے ہیں جو لوگ اہل تشیع اور اہل سنت کے درمیان تفرقہ ڈالنا چاہتے ہیں وہ نہ شیعہ ہیں اور نہ ہی سنی ہیں ایسے افراد کا اسلام سے کوئی سر وکار نہیں کیوں کے اگر کسی کا اسلام پر ایمان ہو  تو وہ ایسے وقت میں کوئی اختلافی  مسائل مطرح نہیں کرے گا جہاں عالم اسلام کو یکجہتی اور اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوے ترقی کرنی چاہیے تاکہ انشاء اللہ کامیابی حاصل کر سکے ایسے لوگ اپنے ذاتی مفادات کے لئے مسلمانوں میں تفرقہ ڈال کر اسلام اور مسلمانوں کے دشمنوں کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔

ای میل کریں