بسیج

امام خمینی(رح) کی نظر میں ایک بسیجی کو کن خصوصیات کا مالک ہونا چاہیے؟

امام خمینی(رح) کی نظر میں ایک بسیجی کو کن خصوصیات کا مالک ہونا چاہیے؟

امام خمینی(رح) کی نظر میں ایک بسیجی کو کن خصوصیات کا مالک ہونا چاہیے؟

اسلامی انقلاب کے بانی بسیجیوں کی خصوصیات کو بیان کرتے ہوے فرماتے ہیں ایک بسیجی کی سب پہلی خصوصیت یہ ہیکہ اس کے اور اس کے پرور دگار کے درمیان ایک خاص رابطہ برقرار ہو کیوں کہ ایک بسیجی کی ساری خصوصیات اس خصوصیت سے مرتبط ہیں اگر اللہ سے اس کا رابطہ مضبووط ہوگا تو اس کا ہر کام اللہ کے لئے ہو گا دوسری خصوصیت یہ ہیکہ ہر بسیجی کے اندر اخلاص ہونا چہایے اور تیسری خصوصیت یہ ہیکہ بسیجی کا ہر عمل ہر کام اللہ کے لئے ہو۔

ای میل کریں