مسح

پاؤں کے مسح کی کیفیت کیا ہے؟

اگر ہاتھ کی تمام ہتھیلی کو پاؤں کے پورے ظاہری حصّے پر رکھنے کے بعد ...

سوال: پاؤں کے مسح کی کیفیت کیا ہے؟

جواب: دونوں پاؤں کے مسح میں ہاتھ کی انگلیوں کو پاؤں کی انگلیوں پر رکھنا اور انھیں معینہ مقدار تک کھینچنا واجب نہیں ہے بلکہ اگر ہاتھ کی تمام ہتھیلی کو پاؤں  کے پورے ظاہری حصّے پر رکھنے کے بعد معمولی سا اتنی مقدار میں کھینچے کہ جس سے مسح کا عنوان صادق آجائے تو یہ کافی ہے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص39

ای میل کریں