پگڑی

جیسے دکان کا کرایہ

مالک اپنی ملک کو اسے اجرت پر دے

سوال: اگر کوئی شخص پانچ ہزار روپے بطور پگڑی کے صاحب جائداد کو دے تا کہ مالک اپنی ملک کو اسے اجرت پر دے اور اگر وہ مستاجر پگڑی کی رقم سال کے دوران اپنے کاروباری سالانہ اخراجات میں سے دے تو کیا اس کا خمس دینا ہے یا وہ کاروبار کے اخراجات کی طرح ہے(جیسے دکان کا کرایہ) اور اس پر خمس نہیں ہے؟

جواب: وہ رقم جو پگڑی کے طور پر دی گئی ہے اور کاروباری منافع میں سے ہے اس کا خمس دینا چاہیئے۔

توضیح المسائل، ص 527

ای میل کریں