مسجد

پگڑی کی رقم

مسجد کے نام ہے

سوال: اگر کوئی متولی کی طرف سے اس زمین میں دکان بنائے جو مسجد کے نام ہے اور یہ قرار پائے کہ پانچ سال تک بنانے والا خود اس میں کارو بار کے۔ اب پانچ سال کے بعد دکان کی پگڑی کی رقم کس کی ملکیت ہے؟

جواب: مسجد کی ملکیت ہے۔

توضیح المسائل، ص 532

ای میل کریں