بانی انقلاب اسلامی کا جھوٹی خبروں پر کیا رد عمل تھا؟

بانی انقلاب اسلامی کا جھوٹی خبروں پر کیا رد عمل تھا؟

میری موجودگی میں کچھ ایسی باتوں کو جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، مجھ سے منسوب کیا جاتا ہے اور ممکن ہے میرے بعد اس میں شدت آ جائے، لہذا جب تک میری آواز یا تحریر و دستخط، ماہرین فن کی توثیق کے ساتھ نہ پائی جاتی ہو تو درست اور سچی نہیں ہے۔

وصیت نامه، صحیفه امام، ج21، ص451

 

بسم اللَّه الرحمن الرحیم

اے اللہ، ہمیں بیہودہ اور جھوٹی باتوں کے زبان پر لانے سے محفوظ فرما؛

پالنے والے، ہمارے دلوں کو اسلام اور روحانیت کے نور سے منور فرما۔

صحیفه امام، ج1، ص206

 

http://www.imam-khomeini.ir/fa

ای میل کریں