سوال: کیا انسان شرعاً ماں ، باپ اور بہن وغیرہ جیسے رشتہ داروں سے قطع تعلق کرسکتا ہے کہ جو بے تقویٰ، بے نماز اور انقلاب اسلامی کے مخالف ہیں؟
جواب: قطع رحم جائز نہیں ہے، لیکن اُنہیں ، مقررہ ضوابط کے تحت امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کریں ۔
استفتاء ات، ج ۱، ص ۴۸۸