ہمارا فریضہ کیا ہے؟
سوال: موجودہ حالات میں اجنبی افراد کو امر بالمعروف کرنے کے بارے میں ہمارا فریضہ کیا ہے، چونکہ ہم نہیں جانتے کہ اثر ہوگا یا نہیں ؟
جواب: اثر ہونے کے احتمال اور دوسری تمام شرائط کی صورت میں، واجب ہے۔
(استفتاء ات، ج ۱، ص ۴۸۲)