امام خمینی(رح) اور دعائے کمیل(رہ)

دعائے کمیل، امیرالمؤمنین علی(ع) کی یادگار اور مشہور ومعروف دعا ہے اور اسے مولا نے کمیل کو تعلیم فرمائی تھی۔ کمیل بن زیاد نخعی یمانی، تابعین کی ایک عظیم شخصیت اور حضرت علی(ع) کے شجاع اور وفادار صحابی تھے۔ امام عالی مقام(ع)، کمیل سے فرماتے ہیں:
"ہر شب جمعہ یا ایک مہینہ میں ایک بار یا سال میں ایک بار یا پوری عمر میں ایک بار اسے پڑھنا، خداوند متعال تمھارے لئے چارہ جوئی کرے گا اور تمھاری مدد کرے گا اور تجھے رزق دے گا اور تجھے مغفرت الہی حاصل ہوگی۔"
علامہ مجلسی(رہ) فرماتے ہیں: یہ بہترین دعاؤں میں سے ایک ہے اور یہ حضرت خضر(ع) کی دعا ہے۔

کد خبر: 40515 | تاریخ خبر: 2015/07/30

ای میل کریں

COMMENTS

اپنی رائے، خالی باکس میں درج کریں
مضامین کے ذمہ دار خود مصنفین ہیں اور سائٹ سے منسلک ہونا، ان کی توثیق نہیں ہے۔
نام:
*  
اظہاررائے:
*  
سیکورٹی کوڈ
ارسال