اگر طواف کے بعد معلوم ہو کہ طواف کے دوران اس کا لباس یا بدن نجس تھا تو کیا طواف اعادہ کرے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 136

ID: 77549 | Date: 2023/06/11

سوال: اگر طواف کے بعد معلوم ہو کہ طواف کے دوران اس کا لباس یا بدن نجس تھا تو کیا طواف اعادہ کرے؟


جواب: اگر طواف کے بعد معلوم ہوکہ طواف کے دوران اس کا لباس یا بدن نجس تھا توبنا بر اصح یہ طواف درست ہوگا۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 136