اگر حج کے دوران درخت کا بعض حصہ کاٹ دے تو اس کا کیا کفارہ ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 132

ID: 77140 | Date: 2023/05/19

سوال: اگر حج کے دوران درخت کا بعض حصہ کاٹ دے تو اس کا کیا کفارہ ہے؟


جواب: اگر درخت کا بعض حصہ کاٹ دے تو اقویٰ یہ ہے کہ اس کی قیمت کفارہ میں  دے۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 132