تاریخ ساز اور آخری صدی کے معمار

امام بخاری؛ ہندی مسلمانوں کے رہبر

ID: 76722 | Date: 2023/03/11



امام خمینی مومن، مجتہد اور آخری صدی کے تاریخ ساز انسان تھے۔ ایسے مجاہد کہ آخری سو برسوں میں جس کی مثال نہیں ہے۔ امام خمینی نے دنیا میں اس طرح کا ذخیرہ چھوڑا ہے کہ سینکڑوں سال زبان زد خاص و عام رہے گا۔