اگر کوئی شخص کسی عورت کو شہوت سے چومے تو اس کا کفاره کیا ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 123

ID: 76183 | Date: 2023/02/12

سوال: اگر کوئی شخص کسی عورت کو شہوت سے چومے تو اس کا کفاره کیا ہے؟


جواب: اگر کوئی شخص کسی عورت کو شہوت سے چومے تو اس کاکفارہ ایک اونٹ ہوگا۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 123