کیا باریک کپڑے سے لنگ بنانا یا رداء بنانا جائز ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 121

ID: 76173 | Date: 2023/01/29

سوال: کیا باریک کپڑے سے لنگ بنانا یا رداء بنانا جائز ہے؟


جواب: باریک کپڑے سے کہ جس سے جسم نظر آتا ہو احرام میں  لنگ بنانا جائز نہیں  ہے اوربہتر یہ ہے کہ رداء بھی ایسی نہ ہو۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 121