سب سے پہلے اپنے درس پر عمل کرتے تھے

امام خمینی جوانی کی عمر میں جب طلاب کے لئے درس اخلاق دیتے تھے تو ..

ID: 76155 | Date: 2023/02/01

سب سے پہلے اپنے درس پر عمل کرتے تھے


راوی: حجت الاسلام و المسلمین صادق احسان بخش




امام خمینی جوانی کی عمر میں جب طلاب کے لئے درس اخلاق دیتے تھے تو سب سے پہلے اس درس پر خود عمل کرتے تھے اور اپنا تزکیہ کرتے تھے اس کے بعد طلاب کے لئے بیان کرتے تھے۔