مختصر جواب دیتے تھے

جب امام خمینی (رح) کے نجف آنے کے اوائل میں کچھ لوگ آپ کے پاس آئے

ID: 75804 | Date: 2023/01/04

مختصر جواب دیتے تھے


راوی: حجت الاسلام و المسلمین کریمی


 


جب امام خمینی (رح) کے نجف آنے کے اوائل میں کچھ لوگ آپ کے پاس آئے اور کچھ مسائل دریافت کئے تو امام نے انھیں بہت ہی مختصر جواب دیا۔ آپ کم سے کم بولتے تھے اور زیادہ سے زیادہ سننے کی کوشش کرتے تھے۔