اگر شہریہ دیا جائے

امام خمینی کے نجف جانے سے پہلے شہریہ میں اقوام و ملل کے لحاظ سے فرق تھا

ID: 75042 | Date: 2022/10/07

اگر شہریہ دیا جائے


راوی: حجت الاسلام و المسلمین سجادی اصفہانی


امام خمینی کے نجف جانے سے پہلے شہریہ میں اقوام و ملل کے لحاظ سے فرق تھا۔ لیکن امام نے اپنی اخلاقی خصوصیات کی بنا پر فرمایا: اگر شہریہ دینا ہے تو سب کو یکساں دیا جائے اور جو طالب علم ہے اسے دیا جائے خواہ عرب ہو یا افغانی، ہندی اور پاکستانی اور ایرانی۔