آپ خود اہل علم ہیں

ایک دن درس سے پہلے بعض طلاب نے امام خمینی (رح) سے کہا: آقا درس سے پہلے ایک حدیث بیان کردیا کریں

ID: 74327 | Date: 2022/07/19

راوی: آیت اللہ شہید شیخ فضل الله محلاتی


ایک دن درس سے پہلے بعض طلاب نے امام خمینی (رح) سے کہا: آقا درس سے پہلے ایک حدیث بیان کردیا کریں۔ امام نے انہیں کہا: ٹھیک ہے لیکن آپ لوگ خود جاکر پڑھئے۔ علم تو رکھتے ہیں۔ جائیے جاکر ایک حدیث پڑھئے یہاں درس و بحث کی بزم ہے۔