عالم اسلام کے رہبر

شیخ ادیب حیدر؛ لبنان کی مقاومت اسلامی کے رہبر

ID: 73224 | Date: 2022/02/20

لبنان کے شہر ان دنوں سیاہ پوش ہوگئے ہیں اور یہ لوگوں کے دلوں میں امام کی گہری محبت کی دلیل ہے۔ آپ نے عالم اسلام کے قائد کے عنوان مطالعہ کے بغیر کسی کام میں ہاتھ نہیں لگایا اور جب کسی کام کے کرنے کا فیصلہ کرلیا تو آخر تک اس پر ثابت قدم رہے۔