مسکراہٹ سے معترض کی تشویق

راوی: آیت اللہ قدیری

ID: 72673 | Date: 2021/12/30

جب درس کے دوران کوئی اعتراض کرتا تھا تو امام خمینی (رح) درجہ مسکرا کر اس کا استقبال کرتے تھے لوگوں کو حیرت ہوتی تھی۔ سوال کرنے والے کے سوال کو اچھی طرح سنتے اور اس کا جواب دیتے تھے اور شاگرد مطمئن ہوکر خوش خوشی امام کے پاس سے رخصت ہوتا تھا۔