سیرت نبوی کا مکمل ادراک

احمد جبرئیل؛ آزادی فلسطین محاذ خلق کے صدر

ID: 71530 | Date: 2021/09/21

امام خمینی (رح) نے اپنے مقابلوں میں رسولخدا (ص) کی طرح عمل کیا اور کامیاب ہوئے۔ امام وہ واحد شخصیت ہیں جس نے رسولخدا (ص) کی سیرت کا مکمل ادراک کیا ہے۔ امام کی کامیابی کا راز پیغمبر کی سیرت کی اقتدا ہے۔ فلسطین والے امام کو اپنا رہبر مانتے ہیں۔